2موٹرسا ئیکل ٹکراگئے دونوں سوار زخمی

 2موٹرسا ئیکل ٹکراگئے دونوں سوار زخمی

لاری اڈہ جوہرآباد کے سامنے 2موٹرسا ئیکل تیز رفتاری کے باعث بے قابو ہو کر آپس میں ٹکرا گئے

جوہرآباد(نمائندہ دُنیا )حادثے میں دونوں موٹرسائیکل سوار26سالہ خالد محمود اور50سالہ مرید حسین زخمی ہو گئے ۔ریسکیو سٹاف نے موقع پر پہنچ کر انہیں ابتدائی طبی امداد مہیا کی اور دونوں زخمیوں کو ضلعی ہیڈکوارٹر ہسپتال منتقل کیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں