اپوزیشن جماعتیں ملک میں سیاسی انارکی پھیلانے کی کوشش کر رہیں،آصف جیلانی کھچیلا
رہنماء انصاف لا ئیزرفور م آصف جیلانی کچھیلا ایڈوکیٹ نے کہاہے کہ ن لیگ، پیپلزپارٹی اور جماعت اسلامی سمیت اپوزیشن جماعتیں ملک میں سیاسی انارکی پھیلانے اورمعاشی عد م استحکا م پیدا کر نے کی کو ششوں میں مصروف ہیں
سرگودھا(سٹاف رپورٹر )ا پو زیشن کا ایجنڈا صرف اورصرف وز یر اعظم عمرا ن خا ن کی منتخب حکومت کو گرا نا ہے عوامی مینڈیٹ کی توہین کرنے وا لی ا پوزیشن کے مذمو م مقا صدکسی صورت بھی پورے نہ ہوں گے دیگرجماعتوں کی طرح جماعت اسلامی بھی کرپٹ اپوزیشن کی غیراعلانیہ حمائت کر کے ا ن کے جمہوریت دشمن ایجنڈے کو تقویت دے ر ہی ہے ۔