2موٹر سائیکل خرید کر جعلی چیک دینے والے کیخلاف مقدمہ درج
کلور کوٹ دو موٹر سائیکل خرید کرکے رقم کے بدلے جعلی چیک دینے والے ملزم کے خلاف پولیس نے مقدمہ درج کرلیا
بھکر(ڈسٹرکٹ رپورٹر )امجد علی نے شہزاد شبیر سے 1لاکھ20ہزار کے موٹر سائیکل خرید کیے رقم کے بدلے چیک دیا جو ڈس انرہو گیا کیش نہ ہوا پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے ۔