15پر بوگس کال کرنے والا قانون کی زد میں آگیا
اڈا جہان خان سے پولیس کو15پر بوگس کال کرنے والے ملزم کے خلاف پولیس نے مقدمہ درج کرلیا
بھکر(ڈسٹرکٹ رپورٹر )ملزم عبدالرزاق نے 15پر بوگس کال کی پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔