ادھار رقم لے کر جعلی چیک دیدیا،مقدمہ درج

ادھار رقم لے کر جعلی چیک  دیدیا،مقدمہ درج

انگرا ڈگر میں ایک شخص سے رقم ادھار لیکر جعلی چیک دینے والے ملزم کے خلاف پولیس نے مقدمہ درج کرلیا

بھکر(ڈسٹرکٹ رپورٹر ) ملزم رضوان رضا نے پرویز سے رقم ادھار لی رقم کے بدلے چیک دیا جو جعلی نکالا پولیس نے تھانہ دریاخان صدر میں مقدمہ درج کرلیا ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں