سلانوالی اور دیہی علاقوں میں بجلی کی بندش کا شیڈول جاری

سلانوالی اور دیہی علاقوں میں  بجلی کی بندش کا شیڈول جاری

سلانوالی شہر اور دیہی علاقوں میں بجلی کی بندش کا شیڈول جاری

سلانوالی(نمائندہ دنیا )ایس ڈی او واپڈا سب ڈویژن سلانوالی رانا زاہد یاسین کی پریس ریلیز کے مطابق بجلی کی ٹرانسمیشن لائنوں کی مرمت کے سلسلہ میں مورخہ 9,14,27,30د سمبر کو شاہین آباد فیڈر جبکہ مورخہ 8,13,15,21,23,27 دسمبر پنجے والہ فیڈر صبح 9بجے تا دوپہر 1بجے تک بجلی کی فراہمی معطل رہے گی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں