ضلعی ہیڈ کوارٹر ہسپتال کی پارکنگ سے نیا موٹر سائیکل چوری
ضلعی ہیڈ کوارٹر ہسپتال کے پارکنگ ایریا سے کلیال وادی سون کے رہائشی محمد حفیظ کا نیا موٹرسائیکل چوری ہو گیا
جوہرآباد(نمائندہ دُنیا )محمدحفیظ نے موٹر سائیکل پارکنگ میں کھڑا کیا اور باقاعدہ پرچی حاصل کی اور ہسپتال چلا گیا۔ تھوڑی دیر بعد جب واپس آیا تو موٹر سایکل غائب تھا۔