معمولی تلخ کلامی پر فائرنگ مخالف کو قتل کی دھمکیاں

معمولی تلخ کلامی پر فائرنگ مخالف کو قتل کی دھمکیاں

کچھی خورد میں معمولی تلخ کلامی پر ملزم کی ہوائی فائرنگ ،ایک شخص کو جان سے مار دینے کی دھمکیاں

بھکر(ڈسٹرکٹ رپورٹر ) پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ملزم محمد فہیم نے تلخ کلامی پر محمد مبشر شہزاد کو دھمکیاں دی ہیں اور ہوائی فائرنگ کی پولیس نے تھانہ صدر بھکر میں مقدمہ درج کرلیا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں