پی ڈی ایم کی ناکام تحریک فوٹو سیشن کے سواکچھ نہیں، لبنیٰ ملک

 پی ڈی ایم کی ناکام تحریک فوٹو  سیشن کے سواکچھ نہیں، لبنیٰ ملک

پاکستان تحریک انصاف نارتھ پنجاب کی ڈپٹی سیکرٹری انفارمیشن لبنیٰ ملک نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کی ناکام تحریک فوٹو سیشن کے سواکچھ نہیں عمران خان کی قیادت میں پی ٹی آئی کو مسترد شدہ عناصر کو ٹولہ ہے اوریہ عناصر ملک وقوم کے خیر خواہ نہیں

بھلوال(نمائندہ دنیا)انہوں نے کہا کہ ماضی کی حکومتوں نے اپنے دوراقتدارمیں معاشی دہشت گردی کی اوربڑی بے دردی سے قوم وسائل لوٹے جس کا خمیازہ پوری قوم کو بھگتنا پڑا اورسابق حکمرانوں کی کرپشن اوراقرباء پروری نے ملک کی بنیادیں ہلا کر رکھ دیں ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں