ایس ایچ او تھانہ شاہ پور صدر لائن حاضر

ایس ایچ او تھانہ شاہ پور صدر لائن حاضر

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سرگودھا ذوالفقار احمد نے ایس ایچ او تھانہ شاہ پور صدر سلیم اللہ خان کو لائن حاضر کر دیا

شاہ پور صدر(نمائندہ دنیا ) ان کی جگہ گل حمید خان کو ایس ایچ او شاہپور صدر تعینات کردیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں