پاکستا ن مسلم لیگ بلدیاتی الیکشن میں بھرپورشرکت کریگی ،سرفرازگوند ل

پاکستا ن مسلم لیگ بلدیاتی الیکشن میں  بھرپورشرکت کریگی ،سرفرازگوند ل

صوبا ئی نا ئب صد ر پا کستا ن مسلم لیگ (ق) چوہد ر ی محمد سرفرازگوند ل نے کہا ہے کہ پاکستا ن مسلم لیگ صوبہ بھر میں بلدیاتی الیکشن میں بھرپور طریقہ سے حصہ لے گی

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) کیونکہ بلدیاتی ا دا ر ے جمہوریت کی نرسری ہوتے ہیں پاکستا ن مسلم لیگ نئے بلدیاتی نظا م میں اپنی تجاویز دے چکی بلدیاتی اد ار وں کے انتخابا ت جمہوریت کیلئے تقویت کاباعث ہوتے ہیں پاکستا ن مسلم لیگ ا س سلسلہ میں بڑھ چڑھ کر بلدیاتی الیکشن میں حصہ لے کر کامیابی حاصل کر ے گی ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں