نیوز الرٹ
  • بریکنگ :- عالمی ادارہ صحت کےیورپین ڈائریکٹرہینس کلوگےکی خبرایجنسی سےگفتگو
  • بریکنگ :- اومی کرون سےکوروناوباایک نئےفیزمیں داخل ہوگئی،یورپین ڈائریکٹرڈبلیوایچ او
  • بریکنگ :- اومی کرون ویرینٹ سےکوروناوباکےعام بیماری بننےکی امیدپیداہوگئی،ہینس کلوگے
  • بریکنگ :- اومی کرون کےبعدیورپ میں کوروناوباختم ہونےکی طرف جارہی ہے ،ہینس کلوگے
  • بریکنگ :- امیدہےاومی کرون کےبعدکوروناموسمی فلوکی شکل اختیارکرلےگا، ڈائریکٹرڈبلیوایچ او
Coronavirus Updates

ضروری مرمت آلات، بجلی کی فراہمی معطل رہے گی

ضروری مرمت آلات، بجلی  کی فراہمی معطل رہے گی

ایکسیئن ایس ایس این ٹی ڈویژن فیسکو سرگودھا کے مطابق بوجہ انتہائی ضروری مرمت آلات بجلی 3دسمبر کو132 کے وی گرڈ سٹیشن بھمب،کدھ لتھی

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) ایکسیئن ایس ایس این ٹی ڈویژن فیسکو سرگودھا کے مطابق بوجہ انتہائی ضروری مرمت آلات بجلی 3دسمبر کو132 کے وی گرڈ سٹیشن بھمب،کدھ لتھی، کوٹ شاکر سے صبح7 سے دوپہر 1تک 11کے وی فیڈر کوٹ سلطان، سرگودھا روڈ، نورے والا، کوٹ امیر، شاہ جیونہ ٹیکسٹائل مل، کوٹ عیسی شاہ، رسول پور، کیری والا، دوسہرا، کوٹ خان، شاہ جیونہ، شیخان، سوبھاگہ، کالرہ، پیر کوٹ، ساہیوال، غزنی، فارقہ، وجھ، لکھی وال، موچی وال، ودھن، مسن، ماچھی وال اور کوٹ شاکراور 16 دسمبر 1 کو66 کے وی گرڈ سٹیشن جہانیاں شاہ سے 11کے وی فیڈرز ککرانی، جہانیاں شاہ، بھون شوگر مل کی سپلائی صبح 0930سے دوہپر1430بجے تک اوراسی تاریخ کو 66کے وی گرڈ سٹیشن جوڑا کلاں سے صبح 0930سے دوپہر 1430بجے تک 11کے وی فیڈراوبھل کی بجلی کی سپلائی معطل رہے گی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں