فرائض میں غفلت،ایس ڈی پی او سلانوالی ناصر عباس معطل

 فرائض میں غفلت،ایس ڈی پی  او سلانوالی ناصر عباس معطل

آئی جی پنجاب نے غفلت کا مرتکب ہونے پر ایس ڈی پی او سلانوالی ناصر عباس کو معطل کر دیا

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) گزشتہ روز جاری نوٹیفکیشن کے مطابق انہیں فوری طور پر ہیڈ کوارٹر رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں