سینئر انکروچمنٹ انسپکٹر ریٹائر الوداعی پارٹی کا اہتمام
میونسپل کارپوریشن سرگودھا کے سینئر انکروچمنٹ انسپکٹر حاجی محمد راشد جو کہ عرصہ 30 سال سے میونسپل کارپوریشن سرگودھا سے منسلک رہے
سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) میونسپل کار پوریشن سرگودھا سے ریٹائرڈ ہو گئے ۔ دفتر میں ان کے آخری دن کو یادگار بنانے کیلئے دفتر کے عملہ نے الوداعی پارٹی کا اہتمام کیاجس میں مئیر سرگودھا ملک اسلم نوید, خالقداد گاڑا، غلام رسو ل ،عبدالوھاب، محمد محبوب ،محمد عثمان نے خصوصی شرکت کی ۔