قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری گرفتار

قتل کے مقدمہ میں  مطلوب اشتہاری گرفتار

قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری گرفتارکر لیا گیا

سرگودھا(نامہ نگار ) بتایا جاتا ہے کہ تھانہ میلہ پولیس نے ریڈ کرکے قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری ملزم الفت حسین کو گرفتارکرلیا ، ملزم نے اگست 2020کو اپنے ساتھی عصمت اﷲ کے ساتھ ملکر گھریلو جھگڑے اور سابقہ مقدمہ بازی کی رنجش پر فائرنگ کر کے (ع) کو قتل کردیا تھا ،عصمت اﷲ کی گرفتاری کیلئے خصوصی ٹیم تشکیل دیکر روانہ کردی گئی ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں