1122کی نومبر کی کارکردگی رپورٹ جاری

1122کی نومبر کی  کارکردگی رپورٹ جاری

پنجاب ایمرجنسی ریسکیو1122 سرگودہا نے گزشتہ ماہ میں06منٹ کے اوسط رسپانس ٹائم میں 2912 افراد کو طبی امداد فراہم کی

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) ان خیالات کا اظہار ڈسڑکٹ ایمرجنسی آفیسر مظہرشاہ نے ما ہ نومبرکی رپورٹ جاری کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہاکہ ان میں روڈ ٹریفک ایکسیڈنٹ کی724، میڈیکل کی 2038، مختلف جرائم کی 61، متفرق295 اور آتشزدگی کی 24 ایمرجنسی میں نہ صرف قیمتی انسانی جانوں کو بچایا ،954افراد کو موقع پر ابتدائی طبی امداد کی گئی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں