ملک بھر میں سرد ہواؤں کیساتھ دھند پڑنے کی پیشگوئی

 ملک بھر میں سرد ہواؤں  کیساتھ دھند پڑنے کی پیشگوئی

آئندہ ہفتے سے سرگودھا سمیت ملک بھر میں سرد ہواؤں کیساتھ ساتھ دھند پڑنے کی پیشگوئی کردی گئی ہے اور سردی میں بھی اضافے کی نوید سنادی گئی ہے

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) گزشتہ کئی ہفتوں سے خشک سردی کی وجہ سے بیماریوں میں اضافہ ہورہا ہے تاہم بارش کا رواں ہفتے کوئی امکان نہیں شمالی علاقہ جات میں برف باری کا سلسلہ جاری ہے سرد ہواؤں کے چلنے سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگا اور اس سے مختلف بیماریاں بھی جنم لیں گی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں