پنجابی ادبی محفل سرگودہا کا ماہانہ اجلاس کل طلب

پنجابی ادبی محفل سرگودہا  کا ماہانہ اجلاس کل طلب

پنجابی ادبی محفل سرگودہا کا ماہانہ اجلاس تین دسمبر شام چار بجے ادبی بیٹھک آرٹس کونسل سرگودہا میں منعقد ہوگا

سرگودھا(سٹاف رپورٹر )گفتگو کاموضوع ‘‘ پنجاب زبان وادب کے فروغ میں ادبی تنظیموں کا کردار ’’ ہے ۔ صدر پنجابی ادبی محفل ممتاز عارف نے بتایاکہ اجلاس کی صدارت ملک کے معروف شاعر پروفیسر یوسف خالد کریں گے جبکہ مہمانان خصوصی میں معروف شاعر وادیب شاکر کنڈان او رمنزہ انور گوئند ی ہوں گے جو کہ مکالمہ پیش کریں گے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں