سموگ اور اومی کرون:15دسمبر سے 10جنوری تک تعطیلات پر غور

سموگ اور اومی کرون:15دسمبر  سے 10جنوری تک تعطیلات پر غور

محکمہ تعلیم نے حالیہ موسمی حالات سموگ اوردھند کے باعث موسم سرما کی تعطیلات 15دسمبر سے 10 جنوری 2022 تک کرنے کی تجویز پر غور شروع کر دیا

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) محکمہ تعلیم نے حالیہ موسمی حالات سموگ اوردھند کے باعث موسم سرما کی تعطیلات 15دسمبر سے 10 جنوری 2022 تک کرنے کی تجویز پر غور شروع کر دیا، ذرائع کے مطابق کرو نا کی نئی لہر کو بھی مد نظر رکھا جا رہا ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں