یو نیو عوامی خدمت کچہری میں مسائل کے حل میں کوتاہی نہ برتیں،خرم شہزاد
مو جو دہ حکو مت لوگوں کے ریو نیو سے متعلق ہر قسم کے مسائل کو حل کر نے کیلئے ہر ما ہ کی یکم اور دو تاریخ کو ریونیو عوامی خدمت کچہری کا انعقاد کروارہی ہے
میانوالی ( نامہ نگار ،ڈسٹرکٹ رپورٹر)ڈپٹی کمشنر خرم شہزاد نے ریو نیو عوامی خدمت کچہری میں مو جود تما م متعلقہ محکموں کو ہدایت کی کہ ریو نیو عوامی خدمت کچہری میں آنیوالے سائلین کے مسائل کے حل میں کسی قسم کی کو تاہی غفلت نہ برتیں اور ترجیحی بنیادوں پر حل کر کے رپورٹ ڈی سی آفس بھجوا ئیں ۔انہوں نے ریو نیو عوامی خدمت کچہری میں آنیوالے سائلین سے ان کے ہر قسم کے مسائل کو خود سنا اور ان کے حل کیلئے احکا مات جاری کئے ۔اس موقع پر ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ تحصیل لیو ل پر ریو نیو عوامی خدمت کچہریوں کی رپورٹ بھی اے ڈی سی آر خود ما نیٹر کریں ۔