رضا کاروں کا عالمی دن 5دسمبر منایا جائیگا

 رضا کاروں کا عالمی دن  5دسمبر منایا جائیگا

سرگودھا سمیت ملک بھر میں رضا کاروں کا عالمی دن 5دسمبر منایا جائیگا سول ڈیفنس آفس میں اس حوالہ سے تقریب کا انعقاد کیا جائیگا

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) جس میں مقررین رضاکاروں کی افادیت اور ان کے مسائل کے علاوہ ان کی کارکردگی امن و جنگ کے دنوں میں رضا کاروں کی انسانیت سے محبت کے حوالہ سے روشنی ڈالیں گے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں