معذوروں کا عالمی دن آج منایا جائیگا

 معذوروں کا عالمی دن  آج منایا جائیگا

سرگودھا سمیت ملک بھر میں معذوروں کا عالمی دن آج منایا جائیگا اس دن کو منانے کا مقصد خصوصی افراد کو در پیش مسائل اجاگر کرنا اور معاشرے میں ان افراد کی افادیت کی ضرورت پر زور دینا ہے

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) پاکستان میں معذوروں کے کوٹوں پر بھی صحت مند افراد کو سرکاری ملازمتیں دی جارہی ہیں جو معذوروں کیساتھ ظلم ہے اسی بات کو اجاگر کرنے کیلئے آج معذوروں کا عالمی دن منایا جائیگا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں