فرح مسعود تبدیل ،محمد اصغرجوئیہ کو کمشنر سرگودھا کا اضافی چارج
چیف سیکرٹری پنجاب کامران علی افضل نے سابق کمشنر سرگودھا فرح مسعود کے تبادلے اور چارج چھوڑنے کے بعد ڈپٹی کمشنر سرگودھا محمد اصغرجوئیہ کو کمشنر سرگودھا کا اضافی چارج سونپ دیا
سرگودھا(نامہ نگار ) گزشتہ روز نوٹیفکیشن جاری کرتے ہو ئے انہیں فوری طور پر ذمہ داریاں سنبھالنے کی ہدایت کی گئی ہے ۔