محکمہ سوشل ویلفیئر کی خصوصی ٹیم کا ضلع میانوالی کے دوردراز علاقوں کا دورہ
ڈپٹی کمشنر خرم شہزاد کی ہدایت پر ڈپٹی ڈائر یکٹر سوشل ویلفیئر فاطمہ احمد کی سربراہی میں محکمہ سوشل ویلفیئر کی خصوصی ٹیم کاضلع کے دور افتادہ علا قوں یو نین کونسل تبی سر اور ٹولہ با نگی خیل کا دورہ
میانوالی ( نامہ نگار ،ڈسٹرکٹ رپورٹر) چیئر مین یو نین کو نسل تبی سر اورچیئر مین یو نین کو نسل ٹولہ با نگی و آر ایچ سی تبی سر سٹاف کی معاونت سے دونوں یو نین کو نسلز میں سپیشل بچوں کی رجسٹریشن کی اور ان کی ضروریات کا تفصیلی جائز ہ لیا ۔