تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال بھیرہ میں گائنا کالوجسٹ اور انتھیسزیا سپیشلسٹ ڈاکٹر کا تقرر

  تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال بھیرہ  میں گائنا کالوجسٹ اور انتھیسزیا  سپیشلسٹ ڈاکٹر کا تقرر

سیکرٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر پنجاب نے اسسٹنٹ کمشنر سارا لونی کی درخواست پر تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال بھیرہ میں گائنا کالوجسٹ اور انتھیسزیا سپشلسٹ ڈاکٹر کے تقرر کے فوری احکامات جاری کر دئیے ہیں

بھیرہ(نامہ نگار ) تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال بھلوال کے ڈاکٹر مجتبیٰ حسن خان اور گائناکالوجسٹ ڈاکٹر فائزہ اسلم ہفتہ میں 3 دن تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال بھیرہ میں فرائض انجام دیں گے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں