گیس بند،ایل پی جی نایاب

گیس بند،ایل پی جی نایاب

موسم سرما کی آمد کیساتھ ہی سرگودھا میں گیس کیبندش کا سلسلہ جاری ہے ، صارفین کو شدید مشکلات کا سامنا ہے

سرگودھا(نامہ نگار ) سلنڈروں کی مانگ میں اضافہ ہو گیا، ایل پی جی گیس بھی نایاب رہی ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں