آلودگی پھیلانے پر2بھٹے سیل
انسپکٹر تحفظ ماحولیات نے فروکہ 111جنوبی میں احمد بخش اور خضر کے بھٹہ خشت پر چھاپے مارے
سرگودھا(نامہ نگار ) چمنی سے نکلنے والا دھواں سموگ اور آلودگی کا باعث بن رہا تھا بھٹے سیل کر کے مقدمات درج کروا دیئے گئے ۔