کارسواروں نے دوشیزہ اغوا کر لی

کارسواروں نے دوشیزہ اغوا کر لی

دو کار سوار دوشیزہ کو اغواء کر کے لے گئے ، 45جنوبی کی رہائشی (ع) ٹی ایچ کیو 46جنوبی سے دوائی لے کر گھر جا رہی تھی

سرگودھا(نامہ نگار ) کارسوار نواز اور یاسر اغواء کر کے نامعلوم مقام پر لے گئے ، مقدمہ درج کر لیا گیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں