مرحوم ملازمین کے11بچے کارپوریشن میں بھرتی

مرحوم ملازمین کے11بچے کارپوریشن میں بھرتی

مئیر میونسپل کارپوریشن سرگودھا اور چیف آفیسر نے عر صہ سے مرحوم ملازمین کے نوکری کے منتظر گیارہ بچوں کو تقرری لیٹرجا ری کر دیا

سرگودھا(نامہ نگار ) ان کی بھرتی تقریبا پانچ سال سے التواء کاشکار تھی بلدیہ انتظامیہ نے ذاتی دلچسپی لیکر مسئلہ حل کرادیاجس پر ملازمین نے حکام کو خراج تحسین پیش کیا ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں