دُلے والا:2چور گرفتار کر کے چوری شدہ 2موٹر سائیکل برآ مد کر لئے گئے

 دُلے والا:2چور گرفتار کر کے چوری  شدہ 2موٹر سائیکل برآ مد کر لئے گئے

تھانہ بہل پولیس نے 2چور گرفتار کر کے چوری شدہ 2موٹر سائیکل برآ مد کر لئے

دُلے والا (نما ئندہ دنیا ) محمد ایاز ،صفدر عباس نے تھا نہ بہل کے مختلف علاقوں سے چوری کیے جانے والے 2عدد موٹر سائیکل برآمد کرواد ئیے ہیں ،گرفتار ملزمان بغیر پارکنگ اور لاوارث کھڑے کئے گئے موٹر سائیکل چراتے تھے اور دیگر علاقوں میں جا کر فروخت کردیتے تھے ۔برآمد شدہ موٹر سائیکل بعد از قانونی کاروائی اصل مالکان کے حوالے کئے جا ئیں گے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں