لائوڈ سپیکر پر صدائیں، بھکاریوں نے عوام کا جینا حرام کر دیا
لاؤڈ سپیکر کا ناجائز بے دریغ استعمال گلی محلوں میں اونچی صدائیں لگاکر بھینک مانگنے اور پھیری لگا کر اشیا فروخت کرنے والوں نے شہریوں کا جینا دو بھر کردیا
سلانوالی (نمائندہ دنیا )گھروں میں پڑے ضعیف العمر بیمار افراد ،سکول و کالجز کا ہوم ورک کرتے طلبا اور مساجد میں عبادت کرتے نمازی شور شرابے سے تنگ آگئے ،سماجی حلقوں کا ڈپٹی کمشنر ،آر پی او رڈی پی او سرگودھا سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے ۔