2ایس ایچ اوز کے تقر ر اور تبادلے

  2ایس ایچ اوز کے تقر ر اور تبادلے

ڈی پی او خوشاب محمد نوید نے سب انسپکٹر خرم شہزاد گوندل کوایس ایچ او پولیس تھانہ قائدآباد میں تعینات کردیا

قائدآباد (نمائندہ دنیا ) قبل ازیں وہ ڈی پی او آفس انچارج سیکورٹی برانچ خوشاب تھے ، ان کے پیش روسب انسپکٹر ایس ایچ او قائدآباد ملک محسن رضا کو تبدیل کرکے ڈی پی او آفس خوشاب میں انچارج سی ایم کمپلنٹ سیل لگا دیا گیا ھے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں