ایس ڈی پی او سرکل بھلوال محمدنوازورک معطل
آئی جی پنجاب پولیس راوسردارعلی خان نے ایس ڈی پی او سرکل بھلوال محمدنوازورک کوغیرذمہ داری کامظاہرہ کرنے پر معطل
بھلوال(نمائندہ دنیا ) آئی جی پنجاب پولیس راوسردارعلی خان نے ایس ڈی پی او سرکل بھلوال محمدنوازورک کوغیرذمہ داری کامظاہرہ کرنے پر معطل کرکے سنٹرل پولیس آفس پنجاب لاہورپورٹ کرنے کے احکامات جاری کردیئے ۔