بجلی کی فراہمی بند رہے گی

بجلی کی فراہمی بند رہے گی

ایس ڈی او فیسکو سول لائن سب ڈویژن سرگودھا شہزاد طارق نے بتایا

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) کہ 6 11 ، 14، 21، 30 دسمبر کو پٹھہ منڈی روڈ فیڈر 9 سے 1 ،8 دسمبر اور 23 دسمبر کو سرکٹ ہاؤس فیڈر 9 سے 1 بجلی بند رہے گی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں