نیوز الرٹ
  • بریکنگ :- سینیٹ ملازمین کی 24 جنوری سے 50 فیصدحاضری ہوگی،نوٹیفکیشن
  • بریکنگ :- سینیٹ ملازمین کاویکسین کارڈدکھائےبغیرداخلہ ممنوع ہوگا،نوٹیفکیشن
  • بریکنگ :- اسلام آباد:سینیٹ ملازمین کی حاضری 50 فیصدکرنےکافیصلہ
Coronavirus Updates

سب انجینئر ٹیکنالوجسٹ کا احتجاج ،لاہور میں دھرنے کا اعلان

 سب انجینئر ٹیکنالوجسٹ کا احتجاج ،لاہور میں دھرنے کا اعلان

مطالبات کی منظوری تک احتجاج جاری رہے گا ،نعمان ٹیپو،عامر ندیم کا اعلان

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) پراونشل کوآرڈی نیشن کمیٹی پنجاب کے زیر اہتمام پنجاب بھر میں سب انجینئر ٹیکنالوجسٹ کا احتجاج جاری صوبہ پنجاب کا ہر شہر احتجاج کا مرکز بن گیا سب انجینئر ٹیکنالوجسٹ کا سرگودھا میں دھواں دھار جلسہ عام مقررین کاپرجوش ولولہ خطاب سات نومبر سے پنجاب بھر کے سب انجینئر ٹیکنالوجسٹ کااپنے مطالبات کی منظوری تک لاہور میں غیر معینہ مدت کے لیے دھرنا دینے کا اعلان کر دیا ،صدر پنجاب اے او اے ای نعمان ٹیپواور جنرل سیکرٹری میاں عامرندیم سمیت دیگر مقررین نے کہا کہ کہا کہ ٹیکنیکل الاؤنس کا نفاذ سروس سٹرکچر پاکستان انجینئرنگ کونسل کی منظوری کنٹریکٹ ملازمین کو ریگولر کرنا پی ایم آئی یو کے خلاف قوانین کا خاتمہ پی آ ئی سی کے تحت مطالبات کی منظوری تک احتجاج جاری رہے گا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں