32مڈ کیئر مینجمنٹ کورس کے مختلف سروسز گروپ کے وفد کا دورہ سرگودھا

 32مڈ کیئر مینجمنٹ کورس کے مختلف  سروسز گروپ کے وفد کا دورہ سرگودھا

نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف مینجمنٹ کی 32 مڈ کیئر مینجمنٹ کورس کے مختلف سروسز گروپ کے 12 رکنی وفد نے چیف انسٹرکٹر خالدہ بشیر اور ڈپٹی سیکرٹری نذیر احمد کی قیادت میں سرگودہا کادورہ کیا

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) قائمقام کمشنر محمد ا صغر جوئیہ او رریجنل پولیس آفیسر محمد فیصل رانا نے 32 مڈکیئر مینجمنٹ کورس کے وفدکااستقبال کیا۔ وفد کو کمشنر دفتر کے کانفرنس ہال میں سرگودہا ڈویژن کے بارے تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ قائم مقام کمشنر محمد اصغر جوئیہ نے جغرافیائی اہمیت ’ ریونیو ’ مقامی حکومتوں ’ زراعت اور انڈسٹری سمیت دیگر انتظامی امور بارے تفصیلی بریفنگ دی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں