گیس قلت ،مہنگائی کے ما رے عوام کے چولہے بھی ٹھنڈے ہو گئے ،میاں حسان سعید

 گیس قلت ،مہنگائی کے ما رے  عوام کے چولہے بھی ٹھنڈے  ہو گئے ،میاں حسان سعید

چیئرمین انجمن تاجران یونیورسٹی روڈ میاں حسان سعید کہا ہے کہ گیس قلت کی بنا پر مہنگائی کے ما رے عوام کے چولہے بھی ٹھنڈے ہو گئے

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) لکڑی کوئلہ عام آدمی کی پہنچ سے دور مٹی کے تیل کا چولہا جلا نا بھی ناممکن ہور ہا ہے حکو مت نے پور ی سرد یاں گیس کی قلت کی اطلاع دے کر عا م آدمی کو پریشان کر دیاہے ضرورت ا س امر کی ہے کہ حکو مت گیس قلت دور کر نے کیلئے عملی اقدا ما ت کر ے سوئی گیس کی بلاتعطل فراہمی کو یقینی بنا یاجائے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں