شعبہ ہیلتھ کے افسروں کو تعریفی اسناد سے نواز ا گیا

شعبہ ہیلتھ کے افسروں کو  تعریفی اسناد سے نواز ا گیا

ایڈیشنل کمشنر کوآرڈی نیشن شہباز حسین نقوی نے صحت کے شعبہ میں دیئے گئے

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) اہداف کی بروقت تکمیل اور صوبہ بھر میں شاندار کارکردگی کامظاہرہ کرتے ہوئے پہلی پوزیشنز حاصل کرنے پر چیف ایگزیکٹو ضلعی ہیلتھ اتھارٹی بھکر ڈاکٹر را ؤمحمد سلیمان ’ سی ای او ہیلتھ میانوالی ڈاکٹر رائے سمیع اﷲ اور سی ای او ہیلتھ اتھارٹی سرگودہا ڈاکٹر سہیل اصغر قاضی کو تعریفی اسناد سے نوازا ہے ۔ تقریب میں ڈائریکٹر ہیلتھ سروسز ڈاکٹر رانا محمد ریاض پروٹول آفیسر ملک محمد ارشد اور سٹاف آفیسر محمد ایوب سمیت دیگر بھی موجود تھے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں