40 سالہ شخص پر اسرار طور پرلاپتہ،اغوا کا شبہ،مقدمہ درج

40 سالہ شخص پر اسرار طور  پرلاپتہ،اغوا کا شبہ،مقدمہ درج

گلوالہ کے علاقے سے 40 سالہ شخص پر اسرار طور پر غائب ہو گیا

سرگودھا(نامہ نگار ) بتایا جاتا ہے کہ ندیم ارشد گزشتہ روز دوستوں کے ساتھ جانے کیلئے گھر سے نکلا، جس کا تاحال کوئی سراغ نہیں لگ سکا، اس کے موبائل نمبرز بھی بند مل رہے ہیں، ورثاء نے اس کے اغواء کا شبہ ظاہر کیا ہے ، جس پر نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کر کے چھان بین کا دائرہ وسیع کر دیاگیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں