ملک کو پسماندہ رکھنے والے کامیاب نہیں ہونگے ، عدیل آرائیں

ملک کو پسماندہ رکھنے والے کامیاب  نہیں ہونگے ، عدیل آرائیں

تحریک انصاف کے سینئر رہنما چوہدری عدیل آرائیں نے کہا ہے کہ ملک کو پسماندہ رکھنے والے کامیاب نہیں ہونگے

سرگودھا(سٹاف رپورٹر )کرپشن’ اقرباء پروری کا خاتمہ حکومت کی اولین ترجیح ہے ،حکومت نے اپنی پالیسیوں کا تعین کرلیا ہے ،انشاء اﷲ اب ملک ترقی کی شاہراہ پر گامزن ہوجائیگا ،انہوں نے کہا کہ ملک میں 71 سالہ بگاڑ کو درست کرنے میں کچھ وقت درکار ہے اور انشاء اﷲ بہتر حکمت عملی سے معیشت صحیح ڈگر پر چل پڑیگی ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں