ملک میں شوگر، آٹا مافیا کا راج : رانا محمد عباس

ملک میں شوگر، آٹا مافیا کا  راج : رانا محمد عباس

پیپلز پارٹی کے سابق امیدوار صوبائی اسمبلی رانا محمد عباس نے کہا ہے کہ ملک میں شوگر، آٹا مافیا کا راج ہے جس نے غریب سے خوراک کیساتھ ساتھ دوائی لینے کی سکت بھی چھین لی ہے

سرگودھا(سٹاف رپورٹر )حکومت بھی تمام تر دعوؤں کے باوجود مافیا کے سامنے بے بس نظر آرہی ہے ، اس مافیا نے عوام کو اس قدر بے بس کردیا ہے کہ وہ اپنے حقوق کی خاطر آواز بھی بلند نہیں کرسکتے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں