ڈی ایس پی شاہ پور سرکل کی تھانہ جھاوریاں میں کھلی کچہری

ڈی ایس پی شاہ پور سرکل کی  تھانہ جھاوریاں میں کھلی کچہری

ڈی ایس پی شاہ پور سرکل محمد اقبال نے تھانہ جھاوریاں میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا

سرگودھا(نامہ نگار ) ڈی ایس پی شاہ پور سرکل نے مختلف علاقہ سے آئے ہوئے شہریوں کی شکایات کوفرداً فرداً سنا اور موقع پر ہی فوری کاروائی کے احکامات صادر کیے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں