نیوز الرٹ
  • بریکنگ :- لائنزایریاری ڈویلپمنٹ پروجیکٹ میں 227 سےزائدپلاٹوں کی چائناکٹنگ
  • بریکنگ :- کراچی:کےڈی اےافسران کی سزاکیخلاف اپیلیں مسترد
  • بریکنگ :- عدالت نےسابق ڈائریکٹرلینڈسمیت 6 ملزمان کی اپیلیں مستردکیں
  • بریکنگ :- عدالت نےملزمان کودی گئی 7 سال سزاکوکم کرکے 5 سال کردیا
  • بریکنگ :- کراچی:ملزمان کیخلاف ٹھوس شواہدموجودہیں،نیب پراسیکیوٹر
  • بریکنگ :- کراچی:ملزمان نےقومی خزانےکواربوں روپےکانقصان پہنچایا،نیب
  • بریکنگ :- ملزمان پرپروجیکٹ میں 227 پلاٹوں کی چائناکٹنگ کاالزام تھا،نیب
  • بریکنگ :- سندھ ہائیکورٹ،فاطمہ جناح کالونی میں غیرقانونی تعمیرات کاکیس
  • بریکنگ :- عدالت کافاطمہ جناح کالونی میں پورشنزپرکام فوری روکنےکاحکم
  • بریکنگ :- ڈی جی ایس بی سی اے،ایڈووکیٹ جنرل سندھ کونوٹسزجاری
  • بریکنگ :- عدالت نےآئندہ سماعت پرمتعلقہ اداروں سےرپورٹ طلب کرلی
Coronavirus Updates

گودام پر چھاپہ،یوریا کھاد کے 1000بیگ برآمد

  گودام پر چھاپہ،یوریا کھاد کے 1000بیگ برآمد

غلہ منڈی ایریامیں سٹاک موقع پر ہی سیل،فروخت شروع

قائدآباد( نمائندہ دنیا ) اسسٹنٹ کمشنر خزراں علی کا یوریا کھاد کے گودام پر اچانک چھاپہ، کھاد کے 1000ہزار بیگ کو پکڑ لیا ، غلہ منڈی ایریامیں نجی کھاد ٹریڈرز کمپنی کے گودام میں ذخیرہ کی گئی کھاد کے ایک ہزار بیگ کے سٹاک کو وہی پر سیل کردیااور اے سی آفس سے تصدیق شدہ رسید کے زریعے سے مقرہ سرکاری ریٹ پر یوریا کھاد کی فروخت شروع کروا دی ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں