میانوالی میں سوئی نادرن گیس کاسب آفس بنایا جائے ،رمضان ساجدوٹو

میانوالی میں سوئی نادرن  گیس کاسب آفس بنایا جائے ،رمضان ساجدوٹو

چیئرمین زکواۃ کمیٹی کندیاں حاجی ملک رمضان ساجدوٹونے کہا ہے کہ میانوالی میں سوئی نادرن گیس کاسب آفس بنایاجائے

کندیاں (نمائندہ دنیا)کیونکہ سب آفس نہ ہونے سے ضلع میانوالی کے سوئی نادرن گیس صارفین کے ڈیمانڈ نوٹس کی فائلز میانوالی سے سرگودھاآفس جاتی ہیں پھر پراسس ہونے کے بعد واپس فائل میانوالی آکرکنزیومر کو ڈیمانڈ نوٹس ملتاہے جس میں کافی وقت ضائع ہوجاتاہے کمپلینٹ آفسز کے قیام آسان ہوجائینگے جس کی وجہ سے شہریوں کی مشکلات دورہونگی اورملازمت کے مواقع بھی پیداہونگے ، کوٹہ سسٹم بھی بڑھ جائے گاسیل سرگودھا دفتر سے میانوالی سب آفس میں آجائے گی میانوالی سوئی نادرن گیس کا سب آفس بننے سے سوئی گیس کے متعلق ضلع بھرکے شہریوں کے کافی مسائل حل ہوجائینگے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں