تین روزہ فری آئی کیمپ کا انعقاد

تین روزہ فری آئی کیمپ کا انعقاد

جامعہ محمدیہ سیفیہ میں تین روزہ فری آئی کیمپ اور فری حجامہ کی اختتامی تقریب میں آئی سپیشلسٹ سرجن ڈاکٹر محمد خالد ڈوگر نے خطاب کرتے ہوئے بتایا...

کندیاں(نمائندہ دنیا )کہ ہمارے پاس تقریبا ایک ہزار کے قریب مریض آئے جس میں 130مریضوں کی انکھوں کے آپریشن ہوئے۔ اور تقریباً 95 مریضوں کا حجامہ کیا گیا اور باقی مریضوں کو ادویات دی گئی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں