سرچ آپریشن:25سے زائد مکانات کی تلاشی لی گئی

سرچ آپریشن:25سے زائد مکانات کی تلاشی لی گئی

پولیس اور دیگر اداروں نے 30 افراد کے کوائف کی تصدیق کی

سرگودھا(نامہ نگار)ایس ڈی پی اوسٹی سرکل زیر نگرانی تھانہ کینٹ کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کیا گیادوران سرچ آپریشن 25سے زائد مکانات کی تلاشی لی گئی جبکہ30سے زائد افراد کے کوائف کی تصدیق کی گئی سر چ آپریشن میں ایس ایچ اوتھانہ کینٹ ، سیکیورٹی برانچ، ایلیٹ فورس، سپیشل برانچ ،سول ڈیفنس اورحساس اداروں نے حصہ لیا،تاہم کوئی نا جوازی سامنے نہیں آ ئی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں