نیوز الرٹ
  • بریکنگ :- بہاولنگر:محلہ اسلام نگرمیں 5 سالہ بچی جھلس گئی،ریسکیوذرائع
  • بریکنگ :- انگیٹھی پرچادرگرنےسےآگ لگ گئی جس نےبچی کولپیٹ میں لےلیا
  • بریکنگ :- بہاولنگر:بچی کوتشویشناک حالت میں لاہورریفرکردیاگیا،اسپتال ذرائع
  • بریکنگ :- بہاولنگر:متاثرہ بچی کی غلام فاطمہ کےنام سےشناخت ،ریسکیوذرائع
Coronavirus Updates

اشتہاری،عدالتی مفروروں کی گرفتاریاں تیز کرنیکی ہدایت

اشتہاری،عدالتی مفروروں کی گرفتاریاں تیز کرنیکی ہدایت

ڈسٹرکٹ کر یمینل جسٹس کمیٹی کا پولیس پر کارکردگی بہتر بنانے پر زور

سرگودھا(نامہ نگار )ڈسٹرکٹ کر یمینل جسٹس کمیٹی نے ضلع کے مختلف تھانوں کی پولیس کو مطلوب اشتہاریوں اور عدالتی مفروروں کی گرفتاریوں کے حوالے سے کارکردگی بہتر بنانے کی ضرورت پر زور دیا ہے ،ذرائع کے مطابق ضلع میں تاحال 2ہزار سے زائد اشتہاری اور 9ہزار سے زائد عدالتی مفرور وں کی گرفتاری التواء کا شکار ہے جس پر کمیٹی نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ضلعی پولیس آفیسر کو اشتہاریوں و عدالتی مفروروں کی گرفتاریاں تیز کرنے کی ہدایت جاری کی ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں