89 جنوبی کا رہائشی نوجوان27اکتوبر سے لاپتہ،بازیابی میں تعاون کی اپیل

89 جنوبی کا رہائشی نوجوان27اکتوبر  سے لاپتہ،بازیابی میں تعاون کی اپیل

نواحی گاؤں 89 جنوبی کا رہائشی نوجوان محمد انتظار ولد افتخار احمد 27 اکتوبر 2021ء سے لا پتہ ہے

سرگودھا(سٹاف رپورٹر )39 روز گزرنے کے باوجود لا پتہ نوجوان کا کوئی سراغ نہیں ملا، والد محمد افتخار نے قانون نافذ کرنے والے اداروں اور سماجی تنظیموں سے اپیل کی ہے کہ لاپتہ نوجوان کی بازیابی میں ان کی مدد کریں۔ اور اگر کسی کو اس بارے میں علم ہو تو محمد افتخار کو فون نمبر 0348-8725049 پر مطلع کریں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں