چلڈرن پارک شاہپورصدرمیں گیٹ بند،بچیاں پریشان،کئی فیملیز واپس

چلڈرن پارک شاہپورصدرمیں گیٹ بند،بچیاں پریشان،کئی فیملیز واپس

مقامی انتظامیہ کی نا اہلی چلڈرن پارک شاہپورصدرمیں گیٹ بندہونے کی وجہ سے نوجوان بچیاں خطرناک طریقے سے گیٹ کراس پار کرنے پر مجبور ہو گئی ہیں

شاہپورصدر (نامہ نگار )اتوار کے روز دور دراز سے آنے والی فیملیو ں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ،چلڈرن پارک کا گیٹ اتوار کے روز بھی بند رہا، کئی افراد کوواپس جانا پڑھا اکثر بچیاں گیٹ پھلانگ کر خطرناک طریقے سے اندرداخل ہونے کی کوشش کر تی رہیں ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں