بلاک نمبر3میں دوکان پر قبضہ کی کوشش کرنیوالے سات افراد کے خلاف مقدمہ در ج

بلاک نمبر3میں دوکان پر قبضہ  کی کوشش کرنیوالے سات  افراد کے خلاف مقدمہ در ج

اندرون شہر بلاک نمبر3میں دوکان پر قبضہ کی کوشش کرنیوالے سات افراد کے خلاف مقدمہ در ج کر لیا گیا

سرگودھا(نامہ نگار )پولیس کے مطابق ارشد وغیرہ نے جاوید کی دوکان پر دھاوا بول کر سامان وغیرہ باہر پھنکوا دیا، اس دوران ملزمان اسلحہ کے زور پر ہراساں کرتے ہوئے سنگین نتائج کی دھمکیاں دیتے رہے ،جس پر مارکیٹ کے دیگر لوگ بھی جمع ہو گئے جن کی مداخلت پر ملزمان چلے گئے تاہم ان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں